Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان نے فٹنس چیلنج قبو ل کر لیا

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے حال ہی میں فٹنس چیلنج قبول کیاہے۔ بالی وڈ کے دیگر اداکاروں کی طرح سلمان خان نے بھی بالآخر فٹنس چیلنج قبول کرلیا۔ہندوستانی یونین منسٹرکیرن رجیجو کی جانب سے بالی وڈ اسٹار کو فٹنس چیلنج قبول کر لیا ۔انہوں نے سائیکل چلاتے ہوئے اور ورزش کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔سلمان دوسروں کو بھی اس فٹنس کا مشورہ دے رہے ہیں۔
 
 

شیئر: