Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانوی گلوکار کا 50 برس پر محیط کریئر

مشہور برطانوی گلوکار اور گیت نگار سر راڈ اسٹیورٹ نے موسیقی کی دنیا میں 50 برس مکمل کرلئے۔ سرراڈ نے اپنی30ویں البم ''بلڈ ریڈ روزز'' 28ستمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیاہے۔60 کی دہائی میں گلوکاری کا آغاز کرنےوالے سرراڈ 5 دہائیوں سے سولو سنگر کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتے آرہے ہیں۔ سر راڈ کی میوزک البمز کی اب تک کروڑوں کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔
 

شیئر: