Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکیش کو دنیا سے گئے 42برس مکمل

بالی وڈ کے افسانوی شہرت یافتہ گلوکار مکیش کو دنیا سے گئے 42برس مکمل ہو چکے مگر ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی سنے اور پسند کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے مشہور موسیقار نوشاد کی موسیقی میں بے شمار گیت گائے جو راج کپور سمیت ماضی کے کئی نامور اداکاروں پر فلمائے گئے ۔ یہ گیت آج بھی مقبول ہیں۔
 

شیئر: