Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاوید جعفری کی فلم کا خوفناک ٹریلر

بالی وڈ اداکار جاوید جعفری ایک نئی ہاررفلم کےساتھ برسوں بعد جلد سینما اسکرین پر دکھائی دیں گے۔ جاوید کی نئی فلم ' لپٹ' کا خوفناک ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔فلم کی کہانی حقیقی واقعے پر مبنی ہے ۔مرکزی کردار پیش کرنےوالے اداکار جاوید جعفری نیند نہ آنے کی بیماری انسومنیا کا شکار ہوتے ہیں ۔ایسے میں انہیں کئی غیرمعمولی چیزیں دکھائی دیتی ہیں جس سے ان کی زندگی متاثر ہوتی ہے۔ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں