Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عاطف کے ملی نغمے کے چرچے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ نامور گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں نیا ملی نغمہ جاری کیاگیاہے جو سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہورہاہے۔ پاکستان کے یوم دفاع' کے موقع پر آئی ایس پی آرکا تیارکردہ عاطف کی آواز میں ملی نغمہ ”ہمیں پیار ہے پاکستان سے“ بنایاگیاہے گیت کی وڈیو میں 1965ءکی جنگ میں جانوں کے نذرانے پیش کرنےوالے شہدا کی قربانیوں کو سراہا گیا ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں