Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان اور بشری بی بی کی سرگوشیاں

اسلام آباد... جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی توجہ کا مرکز رہیں۔ بشریٰ بی بی نے سفید لباس اور حجاب پہن رکھا تھا۔ تقریر کے بعد عمران خان جونہی اپنی سیٹ پر جا بیٹھے تو خاتون اول نے فوری طور پر انکے کان میں سرگوشی کی جواباً عمران خان نے بھی مسکراتے ہوئے انکے کان میں جواب دیا۔ یوم دفاع شہداءکی تقریب میں بھی عمران خان نے فی البدیہ تقریر کی اور یہ تقریر بھی قومی امنگوں کی ترجمان تھی۔
مزید پڑھیں:65کی جنگ میں بندوق لیکر پہنچ گیا
 

شیئر: