Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: الحمراء محلے سے بجلی کیوں گئی؟

ریاض۔۔۔۔۔سعودی بجلی کمپنی نے واضح کیا ہے کہ ریاض شہر کے الحمراء محلے سے بجلی ہنگامی فنی خرابی کی وجہ سے منقطع ہوئی۔ کمپنی نے تمام صارفین کو اطمینان دلایا ہے کہ وہ انہیں بجلی کی سہولت مہیا کرنے میں ادنیٰ فروگزاشت سے کام نہیں لے گی۔الحمراء محلے کے باشندے45سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے عالم میں 6گھنٹے تک بجلی سے محروم رہے۔ کمپنی کی ٹیم نے ہنگامی بنیادوں پر کام کرکے بجلی بحال کردی۔

مزید پڑھیں:- - - - -کنگ فہد یونیورسٹی میں داخلے کی درخواستیں؟

شیئر: