Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دمام :عمارت میں آتشزدگی

دمام...دمام میں جمعہ کو العنود محلے میں 3منزلہ عمارت کی پہلی منزل میں آگ لگ گئی۔جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ شہری دفاع کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر کارروائی انجام دی اور آگ پر فوری طور پر قابو پالیا۔

شیئر: