Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونالی سے متعلق افواہیں،شوہر کا اظہار مذمت

ان دنوں کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارہ سونالی باندرے کی موت کی افواہیں انٹرنیٹ پر گرد کر رہی ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق سوشل میڈیا پر ایسی کئی پوسٹس سامنے آئی ہیں ۔اداکارہ سونالی ان دنوں علاج کیلئے امریکہ میں مقیم ہیں تاہم سونالی کے شوہر نےگولدی بہل نے سونالی سے متعلق پھیلائی گئی ایسی خبروں کو رد کرکے افسوس کا اظہار کیاہے۔ان کا کہنا ہے سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کیاجائے۔افواہیں پھیلانا قابل مذمت ہے۔
 
 

شیئر: