Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بگ باس سیزن 12 کا آغاز

 اداکار سلمان خان کے نئے ٹی وی شو بگ باس سیزن 12 کا آغاز ہوگیا۔ اس میں مختلف شعبوں سے افراد حصہ لے رہے ہیں۔ سلمان خان نے بگ باس کے سیزن 12 کی پہلی قسط میں اپنے مشہور گیت' جینے کے ہیں چار دن' پر رقص کیا۔اس شو میں سلمان خان فرینچ کٹ داڑھی کےساتھ چھوٹی اسکرین پر آئے ہیں۔ہندوستان کے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونےوالا یہ شو ریٹنگ میں سب سے آگے رہاہے۔ سلمان اس کا معاوضہ فی قسط کروڑوں میں لے رہے ہیں۔
 

شیئر: