Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون کا مجسمہ مادام تساﺅ میوزیم میں

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کا مومی مجسمہ حال ہی میں مادام تساﺅمیوزیم دہلی کی زینت بن گیا۔ دہلی کے میوزیم میں اداکارہ کے مومی مجسمے کی تقریب رونمائی ہوئی۔تقریب کی مہمان خصوصی خود سنی لیون تھیں۔ سنی نے انتطامیہ کا شکریہ اداکا کرتے ہوئے اسے اپنے لئے خوش آئند قراردیا۔میوزیم میں بالی وڈ اداکاروں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، انیل کپورکے درمیان اب سنی لیون کا مومی مجسمہ بھی نصب کردیاگیاہے۔
 

شیئر: