امریکی صدر نے عالمی برادری سے ایران کے پر کاٹنے کا مطالبہ کردیا

21ستمبر 2018ء جمعہ کو شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  کردستانی پارٹی کے سربراہ بارزانی نے عراق کی اسٹراٹیجک پالیسی ساز کونسل کے قیام کا مطالبہ کردیا۔
    ٭  سعودی عرب نے اسکولوں ، کالجوں اور جامعات میں ’’الاخوان ‘‘کے افکار کی تعلیم و تدریس پر پابندی کا فیصلہ کرلیا
        ٭  اقوام متحدہ نے حوثیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی خبروں سے دامن جھاڑ لیا
    ٭  فلسطینی صدر محمود عباس عالمی برادری کو ’’عالمی کانفرنس ‘‘یا ’’اوسلومعاہدہ‘‘میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دینگے
    ٭  روس نے کہا ہے کہ ادلب معاہدے کا مطلب ضروری حملوں پر پابندی نہیں
    ٭  ایران نے مذاکرات کے حوالے سے امریکی پیشکش ٹھکرا دی
    ٭  سوڈانی صدر عمر البشیر نے جنوبی سوڈان میں امن و امان سے متعلق یوگینڈا اور روانڈا کے سربراہوں کے نام پیغامات بھیج دیئے
    ٭  ابو سنبل پوجا گھر کی منتقلی کی گولڈن جوبلی منانے کی تیاریاں، مصر کے ساتھ عالمی ادارے بھی شامل
    ٭  ریاض میں سعودی ثقافت کا ہفتہ
مزید پڑھیں:- - - -شاہ سلمان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملاقات

شیئر:

متعلقہ خبریں