Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قومی پیداوار میں 430فیصد اضافہ!

ریاض .... سعودی عرب نے 1970ءسے لیکر 2017ءتک 48برس کے دوران قومی پیداوار میں 430فیصد اضافہ کیا۔سعودی عرب کی قومی پیداوار 1970ءکے دوران 484.4ارب ریال تھی۔ 2017ءمیں 2565.6ارب ریال تک پہنچ گئی۔ یہ رپورٹ ایسے ماحول میں سامنے آئی ہے جب عالمی مالیاتی فنڈ نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2018ءکے دوران سعودی عرب کی حقیقی مجموعی قومی پیداوار میں 1.9فیصد شرح نمو حاصل ہوگی۔
 

شیئر: