Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان مرکز کی انسانیت نوازی

ریاض ... شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے بدھ کو الضالع صوبے میں یمنی بھائیوں کو امدادی سامان فراہم کرنے کیلئے خصوصی کارواں روانہ کیا۔ اس پر 185ٹن سامان لدا ہوا ہے۔ 2500راشن تھیلے بھی ہیں۔
 

شیئر: