Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیلی فوج کا اسکول پر دھاوا، فلسطینی طلباء زخمی

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں ایک اسکول پر دھاوا کرکے متعدد طلباء کو زخمی کردیا۔ فوج نے یعبد قصبے میں فلسطینی ہائی اسکول پر دھاوا بولا اور طلباء ، اساتذہ اور دیگر عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی طلباء نے اسکے خلاف احتجاج کیا تو اسرائیلی فوجیوں نے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

شیئر: