Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”وینم “کا دھماکے دار ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم ”وینم“ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم’ ’وینم“کا نیاسنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں ہالی وڈ کے معروف اداکار ٹام ہارڈی ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایکشن و تھرل سے بھرپور یہ فلم 5اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔
 
 

شیئر: