Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الدایر میں گاڑی الٹنے پر 12 غیر ملکی اور ایک سعودی ہلاک

جازان ...الدایر کمشنری میں گاڑی کے سڑک سے ہٹ کر گہری کھڈ میں گر جانے پر 13افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ 12غیر ملکی اور ایک سعودی ڈرائیور ہلاک ہونے والوں میں شامل ہے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ زخمیوں کو علاج کیلئے الدایر بنی مالک اسپتال میں داخل کردیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں خطے کے دیگر اسپتالوں کے سرد خانوں میں محفوظ کرادی گئیں۔
 

شیئر: