Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابہا میں 143دکانیں بند، 913خلاف ورزیاں ریکارڈ

ابہا ...عسیر میونسپلٹی نے تفتیشی مہم کے دوران 913خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ ابہا شہر میں واقع تجارتی مراکزپر چھاپے مارے گئے۔ اس امر کا اطمینان حاصل کیاگیا کہ آیا یہ مراکز صحت ضوابط کی پابندی کررہے ہیں یا نہیں۔ نئے چھاپے محفوظ خوراک کے زیر عنوان مہم کے تحت مارے جارہے ہیں۔ اسکے تحت 143تجارتی مراکز سربمہر کردیئے گئے۔ 3272کلو گرام زائد المیعاد کھانے پینے کی اشیاءتلف کردی گئیں۔
 

شیئر: