Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلاش کھیر پر ہراساں کرنے کا الزام

ہندوستان کے مشہور گلوکار کیلاش کھیر پر ہراسانی کا الزام لگایاگیاہے ۔ خبروں کے مطابق گلوکار کیلاش کھیرپر ایک ہندوستانی خاتون صحافی نے الزام لگایاہے کہ جب وہ ان کا انٹرویو لینے کے لئے ان کے گھر گئیں تو کیلاش نے انہیں ہراساں کیا ۔دوسری جانب کیلاش کھیر نے خاتون صحافی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ا نہیں یاد نہیں کہ انہوں نے کبھی کسی خاتون صحافی کو ہراساں کیاہو۔
 
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں