Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران عباس کے اداکاری چھوڑنے کی افواہیں

پاکستان کے مشہور اداکار عمران عباس کے اداکاری چھوڑنے کی خبریں سوشل میڈیا پر عام ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں عمران عباس نے ان خبروں کو مسترد کردیاہے۔ عمران عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں کافی عرصے سے یہ خبریں سن رہا ہوں کہ میں جلد ہی اداکاری چھوڑ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ گزارش ہے کہ ان افواہوں پر توجہ نہ دیں۔
 

شیئر: