Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ڈولی کٹی اور وہ چمکتے ستارے“

بالی وڈ کی نئی فلم ڈولی کٹی اور وہ چمکتے ستارے' کا پوسٹر جاری کردیاہے گیا۔اس پوسٹر میں اداکاراﺅں بھومی پڈنیکر اور کنکنا سین کے چہرے ایک پنجرے میں قید دکھائی دے رہے ہیں ۔
 
 

شیئر: