Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوازالدین دولہاکے روپ میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی کا نیا فلمی روپ سامنے آیاہے جس میں وہ دولہا بنے دکھائی دے رہے ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی کی نئی فلم'موتی چور چکنا چور'کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے جس میں نواز دولہا کے لباس میں ہیں جبکہ ان کےساتھ ایک بچہ بھی اسی طرح کا کا لباس پہنے ہوئے ہے۔
 

شیئر: