Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'بازار'نمائش کے لئے پیش

بالی وڈ کی نئی فلم ' بازار'نمائش کے لئے پیش کردی گئی ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کی نئی فلم بازار کی ٹیگ لائن ہے" بڑا آدمی بننا ہے تو لائن کراس کرنی ہوگی''۔سیف علی خان اس فلم میں شکون کوٹھاری نامی تاجر کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جو اپنے منافع کیلئے ہررسک لینے کو تیار ہوتاہے ۔سیف کےساتھ اس فلم میں رادھیکا آپٹے اور چتراگند سمیت روہان مہرا کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: