Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منیب اور ایمن کی شادی طے ہونے پرمبارکباد

ٹی وی کے معروف اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان کی شادی طے ہونے پرشوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب رواں ہفتے کراچی میں منعقد ہوگی جہاں ان کی شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ اس حوالے سے ماہرہ خان، مدیحہ شاہ، میرا، سجل علی ، ماورا حسین ، عرو ہ حسین، عائشہ عمر ، ثناء، احسن خان، عمران بخاری، ہمایوں سعید ، ذوالقرنین حیدر، فہد مصطفی، عائزہ خان، تیمور خان سمیت دیگر اداکاروں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کی آنیوالی زندگی کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ 
 

شیئر: