Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نورا فتحی، جان ابراہم کی ہیروئن

جان ابراہم کی فلم ستیاماجیو' میں آئٹم گیت 'دلبر دلبر' پیش کرکے شہرت حاصل کرنے وا لی اداکارہ نورا فتحی اب جان ابراہم کی ہیروئن بننے جارہی ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق فلمساز نکھل اڈوانی نے اداکارہ نورا فتحی کو جان کے ساتھ اگلی بالی وڈ فلم ' بٹلا ہاﺅس' میں کاسٹ کرلیاہے ۔ اس میں جان ایک پولیس افسر کا کردار نبھائیں گے۔ فلم کی کہانی 2008ءمیں ہند کے ایک آپریشن پر مبنی ہے۔
 

شیئر: