Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد نبوی شریف حفظ قرآن و حدیث کا مسابقہ

مدینہ منورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد نبوی شریف میں اسپورٹس پبلک اتھارٹی کے سربراہ کا مسابقہ برائے حفظ قرآن و حدیث منعقد ہو رہا ہے ، اس کا سلسلہ 30صفر تک جاری رہے گا۔ اس میں مملکت کے مختلف علاقو ں میں یوتھ اتھارٹی کی تمام شاخوں کے نمائندہ 80نوجوان شریک ہیں،قرآن کا  مسابقہ 3زمروں اور حدیث کا بھی اتنے ہی زمروں میں ہو رہا ہے
 
مزید پڑھیں:- - - - -ولی عہد محمد بن سلمان نے ایٹمی ریسرچ پلانٹ سمیت 7منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھ دیا

شیئر: