Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیکولین کا مدھوبالا انداز

سری لنکن نژادبالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس نے حال ہی میں ایک تصویر سوشل اکاﺅنٹ پرشیئر کی ہے جس میں وہ ایک منفرد انداز میں نظرآئی ہیں۔ جیکولین اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر مں سر پر دوپٹہ پہنے بندیا لگائے بالکل ماضی کی ہیروئن جیسی نظرآرہی ہیں۔ اس تصویر کو مداحوں میں مقبولیت مل رہی ہے مداح جیکولین کو مدھوبالا کے مشابہ قرار دے رہے ہیں۔
 
 

شیئر: