Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کی شادی کی تصاویر انٹرنیشنل میگزینز کی زینت

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورامریکی گلوکار نک جو نس کی شادی کی تصاویر انٹرنیشنل میگزین کی زینت بنیں گی۔ ذرائع  کے مطابق کئی انٹرنیشنل میگزینز پرینکا اور نک کی شادی کی خصوصی تصاویر حاصل کر نے کی کو شش میں ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بالی وڈ اداکاہ سو نم کپو ر اور آنند آہو جاکی شادی کی تصاویر بھی انٹرنیشنل میگزینز کی زینت بن چکی ہیں۔
 

شیئر: