Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭شاہ سلمان کی طرف سے کنگ خالد ایوارڈ یافتگان کا اعزاز

13نومبر2018ء منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

٭ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 130تاریخی مساجد کی اصلاح و مرمت کا حکم جاری کردیا
٭الجوف ریجن کے عوام اور قائدین شاہ سلمان کے استقبال کیلئے پرجوش،سیاحت ، زراعت اور توانائی کے نئے منصوبے
٭کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی نے 5نئے ڈپلومہ پروگرام متعارف کرادیئے
٭وزارت تجارت نے صارفین کو دھوکہ دینے کیلئے انگریزی کے استعمال پر پابندی عائد کردی
٭یمنی فوج نے الربصہ محلے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد الحدیدہ کی ناکہ بندی سخت کردی
٭3شعبوں کی سعودائزیشن کو یقینی بنانے کیلئے 800انسپکٹرز میدان میں آگئے، 15فیصد دکانیں بند
٭9شعبے سعودی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی ترجیحات میں سرفہرست
٭مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں مغرب کی نماز18منٹ تاخیر سے ہوئی
٭خالد الفیصل نے 50ہزار مکانات جلد تعمیر کرانے کیلئے ورکنگ ٹیم تشکیل دیدی

مزید پڑھیں:- - - -شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے برطانوی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی کی ملاقات

شیئر: