Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشوریہ، ابھیشیک پر بازی لے گئیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے اپنے شوہر ابھیشیک پر بازی لے گئیں۔ بتایاجارہاہے کہ ابھیشیک کا فلمی معاوضہ ایشوریہ سے کم ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق ابھیشیک کا کہنا ہے کہ انہیں فلموں میں ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے بچن سے کم معاوضہ ملاہے۔ابھیشیک نے ایشوریہ کےساتھ 9 فلموں میں کام کیا اسکامعاوضہ انہیں ایشوریہ رائے کے مقابلے میںکم دیاگیاہے۔ ایشوریہ کا شمار بالی وڈ کی مشہور اداکاراﺅں میں کیاجاتاہے جبکہ ابھیشیک کی کئی فلمیں فلاپ ہوجانے کے باعث ان کا کریئر کافی متاثر ہواہے۔
 

شیئر: