Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاشقجی قتل کیس: 5افراد کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا گیا ، پراسیکیوشن

 
ریاض:سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار11افراد کو قرار دے دیا۔ ان پر فوجداری کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ خاشقجی کے قتل سے متعلق 21افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ انہیں عدالت کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ زیر حراست دیگر افراد کے ساتھ بھی پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے تاکہ قتل کے واقعہ میں ان میں سے ہر ایک کے کردار کا تعین کیا جاسکے۔ خاشقجی کے قتل کا حکم دینے اور اس پر عمل کرنے والے 5افراد کو سزائے موت اور دیگر کو مقررہ سزائیں دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خاشقجی قتل کیس، تمام تفصیلات ایک جگہ پر

شیئر: