Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب کے دیہاتوں میں ولیج کونسل قائم ہوگی : عبدالعلیم خان

سینئرصوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے پنجاب میں بلدیاتی نظام میں اہم تبدیلیاں لائے جانے کا عندیہ دیا ہے۔ اس حوالے سے انھوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا :
‏وزیرِ اعظم کی ہدایت پر بلدیاتی نظام میں اہم تبدیلیاں لائی جائیں گی۔ پنجاب کے 25 ہزار دیہاتوں میں ویلج کونسلز قائم کی جائیں گی۔ لوگ ویلج کونسل کے نمائندوں کا انتخاب کریں گے اور ہر ویلج کونسل کو بلاواسطہ فنڈز دینے کے ذریعے تمام دیہاتوں میں بیک وقت ترقی کو یقینی بنایا جائے گا۔
 

شیئر: