Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ایجار“ پر یومیہ 800کرایہ معاہدو ں کا اندراج

دمام... ”ایجار “ نیٹ ورک پر کرائے کے معاہدوں کے اندراج کا سلسلہ تیزی سے شروع کردیا گیا۔ روزانہ 800کرایہ معاہدوں کا اندراج کیا جانے لگا۔ وزارت آباد کاری کے ترجمان سیف السویلم نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مکہ اخبار کو بتایا کہ نیٹ ورک پر املاک ریکارڈ کرانے والے ثالثوں کی تعداد 9500تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت آباد کاری نے تمام ثالثوں پر یہ پابندی عائد کردی ہے کہ وہ کرائے معاہدوں کا اندراج پہلی فرصت میں ”ایجار “ نیٹ ورک پر کرانے کا اہتمام کریں۔
 

شیئر: