Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2.0 ریلیز سے قبل 100کروڑ کلب میں شامل

فلم زیرو کے بعد ایک اور بالی وڈ فلم ریلیز سے قبل ہی 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق رجنی کانت اور اکشے کمار کے سائنس فکشن کرداروں پر مبنی نئی بالی وڈ فلم2.0 کی ریلیز سے قبل ہی ایڈوانس بکنگ کی مد میں 100 کروڑ اکٹھے کرلئے ہیں۔بالی وڈ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریلیز سے قبل ہی فلم کا بہترین بزنس سامنے آیاہے ۔امکان ہے کہ فلم ریلیز کے بعد مزید ریکارڈ توڑے گی۔
 

شیئر: