Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرحانہ گلوکاری میں بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکیں

اداکارہ فرحانہ مقصود گلوکاری کے میدان میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ فرحانہ مقصود گزشتہ 2 دہائیوں سے پی ٹی وی سمیت دیگر ٹی وی چینلز پر پیش کئے جانے والے ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں مگر کسی بھی ڈرامہ سیریل میں ان کا کوئی کردار مقبول نہیں ہوسکا ۔اسی وجہ سے فرحانہ مقصود نے گلوکاری کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا تھا لیکن بد قسمتی سے وہ فن موسیقی میں بھی وہ کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں جس کی وہ خواہاں تھیں ۔ 
 
 

شیئر: