Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرفان کی لندن سے ہند آمد اورواپسی

بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کینسر سے کافی حد تک صحتیاب ہوچکے ہیں۔ ڈاکٹروں نے ان کی جلد صحتیابی کی نوید سنائی تھی۔ اطلاع سامنے آئی ہے کہ عرفان خان طبیعت کی بہتری کے بعد ہندوستان آئے تھے ۔میڈیا پر خبر گردش کررہی ہے کہ عرفان خان ہندوستان آئے، اہلخانہ کےساتھ کچھ وقت گزارا اور پھر دوبارہ لندن لوٹ گئے ۔
 

شیئر: