Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاکی ورلڈ کپ اور بالی وڈ ستارے

ہندوستان میں رنگارنگ تقریب سے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا آغاز کردیاگیاہے میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب میں شاہ رخ خان اور مادھوری دکشت کے خوبصورت رقص نے شرکا کے دل جیت لئے جبکہ اے آر رحمان کی موسیقی و گلوکاری نے سماں باندھ دیا۔ ہندوستان کے شہر بھونیشور میں ہونےوالی تقریب کے بعد ورلڈ کپ کھیلوں کا آغاز کردیاگیاہے۔
 

شیئر: