Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی ڈیزائنر کے ملبوسات میں ملبوس، رنویر

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اپنی اداکاری کےساتھ ماڈلنگ کی دنیا میں شہرت رکھتے ہیں حال ہی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات میں رنویر کے انداز کو مقبولیت مل رہی ہے ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک میگزین کے تازہ شمارے کے کور پر 34 سالہ رنویر سنگھ سیاہ لباس میں خاصے جاذب نظردکھائی دے رہے ہیں ۔انکا یہ لباس پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کا تیارکردہ ہے۔ لانگ بلیک کوٹ کیساتھ سیلف پرنٹڈ پینٹ اورکڑھائی والی جالی دار شرٹ میں رنویر جچ رہے ہیں۔
 
 

شیئر: