Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منی لانڈرنگ اسکینڈل،بلاول نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد... پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ ا سیکنڈل میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔جے آئی ٹی بلاول بھٹو کے بیان کا جائزہ لے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کا زرداری گروپ کے لین دین سے تعلق نہیں تھا۔ جب لین دین سے تعلق ہی نہیں تھا تو سوالات کے جواب کیسے ؟ ذرائع کے مطابق بلاول کا جواب سابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں انکی لیگل ٹیم نے تیار کیا ہے۔ منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے بلاول بھٹو کو سوالنامہ جاری کیا تھا۔ 

شیئر: