راس الشیخ میں 3.31 شدت کا زلزلہ جمعہ 30 نومبر 2018 3:00 ریاض۔۔۔سعودی جیولوجیکل سروے بور ڈ نے بتایا ہے کہ جمعرات کو دوپہر 11.45 بجے بحر احمر کے شمالی علاقے راس الشیخ میں 3.31 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا۔ اس سے کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریاض جیولوجیکل سروے زلزلہ شیئر: واپس اوپر جائیں