Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زیرو کے سیٹ پر آتشزدگی

بالی وڈ کی نئی فلم زیرو' کے سیٹ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارشاہ رخ خان فلم کا ایک سین عکسبند کروانے پہنچے کہ اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔فلم کی کاسٹ اور ٹیم کو سیٹ سے دور کرکے آگ بجھائی گئی۔ شاہ رخ خان سمیت دیگر عملہ محفوظ رہا۔
 

شیئر: