Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ہیپی ڈیتھ ڈے ٹویو “

ہالی وڈ کی نئی فلم ”ہیپی ڈیتھ ڈے ٹویو“ کا دہشت، خوف، سنسنی اور تجسس سے بھرپور ٹریلر جاری کردیاگےا ہے۔ فلم میں جیسیکا روتھ مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔ ان کےساتھ روبی موڈین،ازرائل بورونڈیل ،چارلس ایٹکن ،جیسن بیئل اور روب میلو سمیت دیگر فنکار اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ہدایتکارکرسٹو فر بی لینڈن کی اس فلم میں گڈے کا چہرہ پہنے ایک شخص لڑکی کو ڈراتا ہے اور اس کی جان لیناچاہتاہے۔ یہ فلم اگلے برس 14 فروری کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: