Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2.0 نے 600 کروڑ کما لئے

نئی ریلیز ہونےوالی بالی وڈ فلم 2.0 نے دنیا بھر سے 600 کروڑ کمالئے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی نئی سائنس فکشن فلم 2.0 نے 11 روز میں ہند میں 164 کروڑ جبکہ مجموعی طور پردنیا بھر سے 600 کروڑ کمائے ہیں۔ فلم 2.0 ریلیز کے گیارہ روز میں سب سے زیادہ کمائی کرنےوالی بالی وڈ فلم بن گئی ہے۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں