Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کیخلاف ریفرنس دائر

 پشاور...قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوا نےسابق وفاقی وزیربرائے مواصلات ڈاکٹرارباب عالمگیر اورسابق ممبرقومی اسمبلی عاصمہ عالمگیرکیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائرکردیا۔قومی احتساب بیوروخیبرپختونخواکی جانب سے تفتیش کے دوران معلوم ہواکہ ملزمان نے مبینہ طورنامعلوم ذرائع سے کروڑوں روپے کے اثاثے بنائے ہیں۔ بیرون ملک اثاثوںکے حوالے سے دستاویزی ثبوت حاصل کرنے کے بعد سپلیمنٹری ریفرنس بھی دائر کیا جائے گا۔

شیئر: