Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

متھن کمر کی تکلیف میں مبتلا

بالی وڈ کے مشہور اداکار متھن چکرورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار متھن چکرورتی حال ہی میں کمرکی تکلیف کے باعث امریکہ علاج کیلئے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔بتایاگیاہے کہ اداکار متھن کو 2009 میں ایک فلم کی شوٹنگ کےدوران کمر میں چوٹ آئی تھی جسکے باعث وہ کمر کی تکلیف میں مبتلا رہے ہیں۔
 

شیئر: