Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت بلدیات ختم نہیں کی جارہی

ریاض ۔۔۔ وزارت بلدیات و دیہی امو ر ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اس حوالے سے اس کے برعکس گردش کرنے والی اطلاعات من گھڑت ہیں۔ وزارت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کردی جن میں اسے ختم کرنے کے دعوے کئے جارہے ہیں۔

شیئر: