Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہانیہ کی اداکاری کے بعد گلوکاری

پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے بعد گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانیہ عامر گلوکار ساحر علی بھگا کی سربراہی میں نیا گیت ریکارڈ کروارہی ہیں۔ہانیہ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کی ہیں۔ ہانیہ کہتی ہیں کہ وہ گلوکاری کےساتھ اداکاری پر بھی فوکس رکھیں گی۔

 

شیئر: