Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راجکمار ہیرانی پرالزامِ ہراسانی

بالی وڈ کے مشہور فلمساز راجکمار ہیرانی کا نام بھی ہراسانی کے الزام میں سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق می ٹو مہم کے تحت ایک خاتون نے راجکمار ہیرانی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے فلم” سنجو“ کی شوٹنگ کے دوران انہیں کئی بار ہراساں کرنے کی کوشش کی ۔خاتون نے راجکمار اور انکی اہلیہ اور ساتھی ہدایتکار کو ایک ای میل بھیجی ہے جس میں واقعے کی تفصیل درج ہے۔ دوسری جانب اپنے اوپر لگائے جانےوالے الزامات کو راجکمار ہیرانی نے مکمل طور پر رد کردیاہے۔

 

شیئر: