Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سدہارتھ ملہوترا 34 کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا 34 برس کے ہوگئے ۔ سدھارتھ نے18 برس کی عمر میں ماڈلنگ سے شوبز کریئر کی شروعات کی کرن جوہر کی فلم مائی نیم از خان' میں اسسٹنٹ ڈائیریکٹر کے طور پر کام کیا جبکہ کرن جوہر نے 2012 کی فلم” اسٹوڈنٹ آف دی ایئر“ سے بالی وڈ میں انٹری دلوائی۔ پہلی ہی فلم ہٹ ثابت ہوئی۔ سدھارتھ اب تک متعدد فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔
 

شیئر: