Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینی پناہ گزین شام سے نکلنے پر مجبور

بیروت۔۔۔فلسطینی پناہ گزینوں کے روزگار اور امداد کیلئے قائم اقوام متحدہ کی ایجنسی اونروا نے اعلان کیا ہے کہ شام کے مختلف علاقوں میں فلسطینی کیمپوں پر گولہ باری اور ناکہ بندی کے باعث 2011ءسے تاحال 110 ہزار فلسطینی پڑوسی ممالک منتقل ہو گئے جبکہ 270 ہزار سے زیادہ فلسطینی کیمپو ں سے شام ہی کے محفوظ مقامات منتقل ہوگئے۔ 17000 اردن، 31000 لبنان اور 6000 مصر پہنچے جبکہ 85 ہزار سے زیادہ نے یورپی ممالک میں پناہ لی۔ 
 

شیئر: